Thursday 28 February 2013

چلو تنخوا بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔





          تنخوا بنانے کا کام شروع کرنے سے پہلے آپکو کُچھ باتوں پر دھیان دینا بہت ضروری ہیں،وہ یہ کہ اِنٹرنیٹ چلانے کے لیے آپ کےپاس WINDOWS INETRNET EXPLORERرہنا چاہیے جو کہ ہر کمپِیوٹر میں رہتا ہی ہے، کیوں کے آپکو سارا کام اِسی میں کرناہے۔ اگر دوسرے براؤسر میں کرتے ہے تو آپکو تھوڈی پریشانی ہوسکتی ہے، اور مذید یہ کہ اُسکا ورزن 7 یا اُس سے زیادہ ہونا چاہیے۔ 
ورزن کی جانچ کرنے کے لیے نیچے کی تصویر دیکھے.
 


 اگر ورزن 7 سے کم ہو تو نیا ورزن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے والی سطر پر کِلِک کرے۔

      اُپر کا معاملہ اگر صحیح ہو تو اب آپکو ایڈریس بار میں ہی ایڈریس ڈالنا ہے،ایڈریس ڈالنے کے باد اِنٹر دبائے، ابھی آپکے سامنے لوغ اِن کی اِسکرِین نہیں آئینگی۔ براؤسر پہلے آپ کو ایک سوال پوچھینگا کہ شالارتھ کی سائٹ آنے والےPOP-UPS کو آنے دینا ہے یا نہیں اِس کا جواب آپکو ہاں میں دینا ہے نہیں تو سائٹ اوپن نہیں ہوگی۔ نیچے کی تصویروں کو بغور دیکھۓ۔
  
 




WINDOWS INTERNET EXPLORER  کے لیے تصویر


MOZILA FIREFOX   کے لیے تصویر

اب آپ کے سامنے لوغ اِن کی اِسکرین آئینگی۔


No comments:

Post a Comment